0
No products in the cart.
Free Shipping on All Orders Over $750
Welcome to Bookstree
Our Shop
Buy books online in Pakistan from Bookstree. Explore a wide collection of Islamic, academic, novels, and motivational books with Cash on Delivery and fast nationwide delivery.

اوائل عمری کا وہ وقت مجھے کبھی نہیں بھولتاجب میرے اردگرد کی خواتین اور لڑکیاں سلمیٰ کنول، رضیہ بٹ اور بشریٰ رحمٰن کے نئے آنے والے ناول کا انتظار کیا کرتی تھیں۔ پھر میرے لکھنے کے وقت میںنے یہ خاصہ عمیرہ احمدمیں دیکھا۔ یقینا ً کئی اور معتبر لکھنے والیاں بھی ہوں گی لیکن میرا حاشیہ اِن چاروں کے گرد کھِچا رہا۔ عمیرہ احمد ناول نگاری کے بعد ڈرامہ نگاری کی طرف آئیں تو یہاں بھی اپنی فتح کے جھنڈے گاڑ دیے۔
یہ تو میرے تجرباتی سفر کے مشاہدات تھے لیکن کچھ روز پہلے مجھے ایک نئی لکھنے والی کے ناول کو پڑھنے کا موقع مِلا۔ تحریر میں شگفتگی ،شستگی واردات اور جنون کو دیکھ کر لگاکہ کوئی دل والی ہے۔ خود چوٹ کھائی ہے یا چوٹ مارنے والی ہے۔ وہ ہے آمنہ شبیب اس نے ’’آدھا سانس‘‘ لکھا ہے۔ اس کا ناول پڑھ کہ پتہ چلا محبتوں کو گنوا کر بیٹھے ہوئے جنونی لوگ پورا سانس کہاں لیتے ہیں۔ تحریر میں پختگی ہے لیکن وقت عمر تجربہ قلم کو نیا روپ دینے کی اساس مانی جاتی ہے۔ آہستہ آہستہ تحریر اور لہجے کی سلوٹیں اُترنے لگتی ہیں۔
اور ایک دن اللہ کی مہربانی سے حرفِ قلم یکتائی کی معراج تک جا پہنچتا ہے۔ تحریر میں نیا پن یہ بھی دیکھا کہ آمنہ شبیب باہمی گفتگو کو مکالمے کی طرز پر لکھتی ہے جیسے ہم ڈرامہ نگار لکھتے ہیں۔ کردار کا نام اور پھر اس کے سامنے مکالمہ۔ یہ شاید اس بات کی نوید ہے کہ آج کی یہ ناول نگار کل کی ایک مایہ ناز ڈرامہ نگار بنے گی۔
دُعا ہے ناول نگاری میں ایک دن اسے سلمیٰ کنول ، رضیہ بٹ اور بشریٰٰ رحمٰن کے احاطے میں دیکھوں اور ڈرامہ نگاری میں اسے بھی عمیرہ احمد جیساامتیاز نصیب ہو۔
آخر میں آمنہ شبیب سے کہوں گا یادرکھنا لکھنے والا سب سے بڑا بھکاری اور چور ہوتا ہے۔ لیکن اس بات میں اعزاز یہ ہے کہ وہ مانگتا اپنے پروردگار سے ہے اور چوری لوگوں کے دُکھ اُن کی تڑپ اور اُن کے جذبات کی کرتا ہے۔
خلیل الرحمان قمرسچ کہوں تو ناول پڑھتے ہوئے مجھے یہ احساس بار بار ہوا کہ آدھا سانس لینے والوں کا حال وہی ہوتا ہے۔ جو جل بن مچھلی کا ہوتا ہے ، وہی تڑپ وہی بے قراری، وہی حالتِ نزع وہی۔محترمہ آمنہ شبیب کا آدھا سانس اس حبس زدہ ادبی ماحول میں ایک خوشگوار اضافہ ہے۔
روتباک برک
Buy Now
آسمان تلے بکھرے موتیملائشیا، سنگاپور، فلپائن اور تھائی لینڈ کا سفرنامہ
Circle of Destiny – Novel
A heartfelt Urdu tribute to Karachi’s golden past, capturing the beauty, culture, and memories of a city that once defined South Asia’s urban charm.
Kothri Number 14 کوٹھری نمبر
A creative Urdu literary work that explores the drama of words, human expression, and social realities through powerful storytelling.
Mian Riaz Hussain Pirzada میاں ریاض حسین پیرزادہ
شخصیت، خدمات اور سیاسی شب و روز
ایک سچے سیاستدان کی سیاسی زندگی کا احوال
A comprehensive Urdu book explaining the ideological foundation of Pakistan through Quaid-e-Azam’s vision, speeches, and the Pakistan Movement.
Red (Novel)
Something’s off in the city tonight.
Under the city lights, something waits in the dark. It’s in the alleys where the trash cans rattle and in the backseats of the parked cars. The lads are used to keeping secrets, and it seems so are the birds, but some secrets start to keep you. They pull you in, whispering about the things you thought you’d never do or the things you thought were just in your head. What you see in the shadows might not be just your imagination.
And be careful when you look— it might just stare back.Praise for R3D“This book had me on edge from start to finish! The twists were mind-blowing, and the psychological depth of the characters made it impossible to put down. One of the best thrillers I’ve read in a long time!”
— Dr. Saba Javed, Psychiatrist, MBBS, FRANZCPBuy Now
سکون صبح اور طلوع آفتاب کی سرزمینجاپان اور کوریا کا سفرنامہ
Tehzeeb ki Qirat تہذیب کی قرات
تہذیب کی قرات - Tehzeeb ki Qiratاحمد جاوید صاحب کا علمی کام بوجوہ، تحریری کم اورجدید صوتی و بصری ذرائع ابلاغ کے توسط سے زیادہ رہا۔ حرف مطبوعہ کی وقعت اور اہمیت کے پیش نظر کتابی شکل میں اس مواد کی کمی نہ صرف روایتی قاری کا مطالبہ رہی بلکہ اہل علم کا تقاضہ بھی۔ زیر نظر کتاب کی تدوین و ترتیب کے بعد جاوید صاحب کی نظر ثانی اور مشوروں سے ایک ایسا گراں مایہ علمی مواد فراہم ہوگیا ہے جو بجا طورپہ وقت کی ضرورت ہے۔
یقیناََ "تہذیب کی قرات"کے ذریعہ احمد جاوید صاحب کے افکار و تجزیات کا، ناظرین و سامعین سے نکل کر قارئین تک پہنچنے کا عمل طلبہ، اساتذہ اور کتاب سے محبت کرنے والوں کے لئے خوش کن ہوگا۔
Tharparkar: Transforming Landscapes is a beautifully illustrated book by Dr. Roomi S. Hayat that explores the landscapes, culture, heritage, and resilience of the people of Tharparkar through stunning photography and engaging narratives.
سوچنا منع ہے محمد عمران خان کی ایک فکری اور اصلاحی اردو کتاب ہے جو قاری کو مثبت سوچ، خود آگاہی، شخصیت سازی اور ذاتی ترقی کی جانب رہنمائی کرتی ہے۔ مصنف نے انسانی رویوں، معاشرتی مسائل اور فکری ارتقاء پر نہایت سادہ اور مؤثر انداز میں گفتگو کی ہے۔ یہ کتاب طلبہ، نوجوانوں، اساتذہ اور ان تمام افراد کے لیے مفید ہے جو اپنی سوچ کو تعمیری سمت دینا چاہتے ہیں اور زندگی کو بہتر انداز میں سمجھنے کے خواہش مند ہیں۔
میرا پنیر کس نے اٹھایا؟ اسپنسر جانسن کی عالمی شہرت یافتہ کتاب کا اردو ترجمہ ہے جو زندگی میں تبدیلیوں کو قبول کرنے، خوف پر قابو پانے اور نئے مواقع سے فائدہ اٹھانے کے بارے میں رہنمائی فراہم کرتی ہے۔

















Qaidon Ki Duniya Ka Qaidi by Faizullah Khan | Afghan Prison Memoir Urdu Book
Qaidon Ki Duniya Ka Qaidi by Faizullah Khan is a gripping Afghan prison memoir in Urdu that chronicles hardship, resilience, and the realities of life behind bars. A must-read for readers interested in true stories and memoirs.