You can contact us 24/7 +92 371 9168572
Welcome to Bookstree
Our Shop
Buy books online in Pakistan from Bookstree. Explore a wide collection of Islamic, academic, novels, and motivational books with Cash on Delivery and fast nationwide delivery.

Browse non fiction books including biographies and real stories.
قائداعظم یونیورسٹی — یادیں، باتیں، واقعات اور تاثرات ایک ایسی اردو کتاب ہے جس کا عنوان یادوں، مشاہدات اور تجربات کے مطالعے کی طرف توجہ دلاتا ہے۔ اردو ادب، یونیورسٹی کی یادوں اور فکری تحریروں میں دلچسپی رکھنے والے قارئین کے لیے اس کتاب کو دریافت کریں۔Bookstree پر مزید اردو کتابیں اور ادبی تصانیف بھی دیکھیں۔
Foucault nay Iran men kia dekha? فوکو نے ایران میں کیا دیکھامشل فوکونے انقلاب ایران کا مشاہدہ تہران جاکرکیا۔ فوکو نے وہاں جا کر مختلف طبقات سے آزادانہ ملاقاتیں کیں۔ وہاں فرانسیسی زبان سمجھنے اور بولنے والے افراد کثرت سے موجود تھے، اس لیے بہت آزادی سے انہوں نے ہرجگہ جاکر اپنے مشاہدات قلمبند کیے۔ کیونکہ فوکو بالکل لامذہب تھے لہذاٰ ان کے دوستوں کاخیال تھاکہ شاید یہ اس انقلاب کے بارے میں کوئی بہت سخت بات کہیں گے۔ مگر واپس جاکر انہوں نے انقلاب پر جو تبصرے لکھے وہ بہت مثبت تھے، بعض شرائط کے ساتھ۔ ظاہر ہے انہوں نے اسلامی انقلاب کی تائید تو نہیں کی مگر انہوں نے کہا کہ تھیوری کوپریکٹس میں لاسکنے والی جدید صلاحیت اس زمانے میں ممکن ہے۔ وہ اس انتظار میں تھے اور یہ انقلاب اُن کے لیے جیسے اُن کے آرکائیلوجیکل نقطۂ نظرکا ایک ثبوت فراہم ہوگیا۔ اُس کو انہوں نے بڑے بلند آہنگ انداز سے بیان کیا۔
فوکو کا ایک تھیسزیہ بھی ہے کہ اس انقلاب نے نان ایگزسٹنٹ کو ایگزسٹنس یعنی خیال کو عمل میں لانے میں کامیابی حاصل کی۔ مذہب کو موجودہ سیاق وسباق میں جیسے ایرانی جماعت انقلاب نے تجسیم کرد کھایا، اس کا اعادہ کردکھایا۔ ہمارے ہاں لوگوں کو تاریخ اس زاویے سے بھی پڑھنی چاہیے تاکہ سیکھ سکیں کہ تحقیق کے اعلٰی معیار پرتاریخ کیسے لکھی جاتی ہے۔
احمد جاویدصاحب
Tharparkar: Transforming Landscapes is a beautifully illustrated book by Dr. Roomi S. Hayat that explores the landscapes, culture, heritage, and resilience of the people of Tharparkar through stunning photography and engaging narratives.
Mian Riaz Hussain Pirzada میاں ریاض حسین پیرزادہ
شخصیت، خدمات اور سیاسی شب و روز
ایک سچے سیاستدان کی سیاسی زندگی کا احوال
Kothri Number 14 کوٹھری نمبر
Tehzeeb ki Qirat تہذیب کی قرات
تہذیب کی قرات - Tehzeeb ki Qiratاحمد جاوید صاحب کا علمی کام بوجوہ، تحریری کم اورجدید صوتی و بصری ذرائع ابلاغ کے توسط سے زیادہ رہا۔ حرف مطبوعہ کی وقعت اور اہمیت کے پیش نظر کتابی شکل میں اس مواد کی کمی نہ صرف روایتی قاری کا مطالبہ رہی بلکہ اہل علم کا تقاضہ بھی۔ زیر نظر کتاب کی تدوین و ترتیب کے بعد جاوید صاحب کی نظر ثانی اور مشوروں سے ایک ایسا گراں مایہ علمی مواد فراہم ہوگیا ہے جو بجا طورپہ وقت کی ضرورت ہے۔
یقیناََ "تہذیب کی قرات"کے ذریعہ احمد جاوید صاحب کے افکار و تجزیات کا، ناظرین و سامعین سے نکل کر قارئین تک پہنچنے کا عمل طلبہ، اساتذہ اور کتاب سے محبت کرنے والوں کے لئے خوش کن ہوگا۔







